افغان رئیوریکس ، افغانستان میں اپنے مقدم ساتھی کی ویب سائیٹ میں خوش آمدید

افغان رئیوریکس افغانستان کی ترجمے کی ایک کمپنی ہے جو ترجمے اور DTP کے شعبوں میں اپنے معقول نرخوں، اعلیٰ معیار اور خدمات کے ایک وسیع سلسلے کی بنا پر ایک عمدہ ساکھ کی حامل ہے۔

آزمودہ اور پرکھے ہوئے داخلی اور آزاد مترجمین کے ذریعے ہم اپنے مؤکلین کو افغانستان کی دری اور پشتو زبانوں، نیز اردو میں ترجمے کی اعلیٰ خدمات فراہم کر سکتے ہیں۔ آ پ کو اعلی معیار کی خدمات مہیا کرنے کے لئے اور کام کو جلدی واپس کرنے کی خاطر ہمارے ثقافتی طور پر حساس حرف چین داخلی ماہرین اور زبان شناسوں کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں۔

معیار افغان رئیوریکس کا ایک بنیادی حصہ ہے۔ اس مقصد کو بہترین انداز سے پورا کرنے اور ایک درست، یکساں اور مسابقتی خدمت مہیا کرنے کی خاطر، افغان رئیوریکس کی ٹیم تازہ ترین ٹیکنالوجی بشمول جدید ترین CAT ) اوزارذرائع ترجمہ و امدادِ کمپیوٹر(، DTP اور ویب ڈیزائین سوفٹ وئرز سے لَیس ہے۔

افغان رئیوریکس کی فراہم کردہ دوسری خدمات کے علاوہ شامل ہیں: ترجمہ و ترجمانی، کثیر اللسانی DTP اور ویب سائٹ کو مقامیانا۔ مزید معلومات یا قیمت سے متعلق مفت اندازہ حاصل کرنے کے لئے ہم سے ابھی رابطہ کریں۔

ترجمہ

معیاری خدمات فراہم کرنے اور مارکیٹ کی ضروریات کو پورا کرنے کی خاطر افغان رئیوریکس جدید ترین ذرائع ترجمہ و امدادِ کمپیوٹر سے لیس ہے۔ ہم کاروبار، معاشیات، مالیات۔ آئی ٹی، قانونی، مارکیٹنگ اور میڈیکل سمیت مختلف میدانوں میں خدماتِ ترجمہ مہیا کرتے ہیں۔

کثیر اللسانی DTP

آپ کا پروجیکٹ چاہے ویب صفحات، کیٹالاگز، بروشرز، گرافکس یا اشتہاری مواد پر مشتمل ہو، افغان رئیوریکس کے پاس آپ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئےتجربہ، وسائل، اور اوزار موجود ہیں۔

مقامیانا

مقامیانے کا کام مکمل درستی، متخصص ثقافتی علم، اور بلند درجے کی تنظیم کا تقاضا کرتا ہے۔ ہم ان تقاضوں کو پورا کرنے کی خاطر اپنے مؤکلین کے ساتھ قربت میں کام کرتے ہیں۔
LiveZilla Live Help

قیمت سے متعلق مفت اندازہ لگوائیں


حدِ آخر دن/مہینہ/ سال

(گرینوچ مین ٹائم)

منبع متن کی ترسیل کریں

یا الفاظ کا شمار داخل کریں

نام

ای میل

ہدایات


© کاپی رائٹ 2010، افغانین